یحیی بن بکیر، یعقوب بن عبدالرحمن، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہمیں جمعہ کے دن کی بڑی خوشی ہوتی تھی اس لئے کہ ایک بڑھیا تھی جو ہمارے لئے چقندر کی جڑیں اکھاڑ کر ایک ہانڈی میں……
کھانے کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 384
عبداللہ بن عبدالوہاب، حماد، ایوب، محمد، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شانے کا گوشت دانتوں سے نوچ کر کھایا پھر کھڑے ہو گئے اور نماز پڑھی لیکن وضو نہیں……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 385
محمد بن مثنیٰ، عثمان بن عمر، فلیج، ابوحازم مدنی، عبداللہ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ کی طرف روانہ ہوئے……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 386
عبدالعزیز بن عبداللہ ، محمد بن جعفر، ابوحازم ، عبداللہ بن ابی قتادہ سلمی اپنے والد سے کہتے ہیں کہ میں ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چند صحابہ کے ساتھ بیٹھا تھا جب کہ ہم مکہ کی طرف جا رہے تھے اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 387
ابوالیمان، شعیب، زہری، جعفربن عمرو بن امیہ اپنے والد عمروبن امیہ کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ بکری کا ایک شانہ آپ کے ہاتھ میں تھا جسے آپ چھری سے کاٹ کاٹ کر کھا رہے تھے پھر……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 388
محمد بن کثیر، سفیان، اعمش، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانے کی کبھی برائی بیان نہیں کی اگر مرغوب ہوتا تو کھا لیتے اور اگر ناگوار ہوتا تو چھوڑ دیتے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 389
سعید بن ابی مریم، ابوغسان، ابوحازم کہتے ہیں کہ انہوں نے سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا تم نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں میدہ دیکھا تھا۔ انہوں نے کہا نہیں، پھر میں نے پوچھا کیا……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 390
ابوالنعمان، حماد بن زید، عباس، جریری، ابوعثمان نہدی، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں کھجوریں تقسیم کیں، ہر شخص کو سات کھجوریں……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 391
عبداللہ بن محمد، وہب بن جریر، شعبہ، اسماعیل، قیس، سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والوں میں سا تو اں آدمی تھا، ہمارا کھانا درخت کی پتیوں کے سوا کچھ بھی……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 392
قتیبہ بن سعید، یعقوب، ابوحازم بیان کرتے ہیں کہ میں نے سہل بن سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میدہ کھایا تھا، سہل نے بیان کیا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو……