اگر کسی کو وکیل بنائے اور وکیل کو ئی چیز چھوڑے ، پھر موکل اس کو جائز رکھے تو جائز ہے اور اگر وکیل مدت معینہ کے لئے قرض دے تو جائز ہے ، عثمان بن ہثیم ابو عمرو نے بیان کیا کہ مجھ سے عوف نے انہوں نے محمد……
وکالہ کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – وکالہ کا بیان – حدیث 2215
اسحاق ، یحیی بن صالح، معاویہ بن سلام، یحیی، عقبہ بن عبدا لغافر ابوسعید خدری کے متعلق بیان کرتے ہیں، کہ میں نے ان کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ بلال نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس برنی کھجور (ایک عمدہ……
صحیح بخاری – جلد اول – وکالہ کا بیان – حدیث 2216
قتیبہ بن سعید، سفیان، عمرو سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عمر کے صدقہ کی کتاب میں یہ مضمون تھا کہ متولی کے کھانے اور دوستوں کے کھلا نے میں کوئی گناہ نہیں، بشرطیکہ مال جمع کرنے کا ارادہ……
صحیح بخاری – جلد اول – وکالہ کا بیان – حدیث 2217
ابو ابولید، لیث، ابن شہاب، عبیداللہ ، زید بن خالد و ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا اے انیس اس عورت کے پاس جا، اگر وہ اقرار کرے تو اس کو سنگسار کر دے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – وکالہ کا بیان – حدیث 2218
ابن سلام، عبدالوہاب ثقفی، ایوب ابن ابی ملیکہ عقبہ بن حارث سے روایت ہے کہ نعیمان یا ابن نعیمان اس حال میں لایا گیا، کہ وہ شراب پیئے ہوئے تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان لوگوں کو جو گھر……
صحیح بخاری – جلد اول – وکالہ کا بیان – حدیث 2219
اسمعیل بن عبداللہ ، مالک، عبداللہ بن ابی بکر بن حزم، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے متعلق بیان کرتی ہیں، کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قربانی کے جانوروں……
صحیح بخاری – جلد اول – وکالہ کا بیان – حدیث 2220
یحیی بن یحیی، مالک، اسحاق بن عبداللہ نے انس بن مالک کو کہتے ہوئے سنا کہ ابوطلحہ انصار مدینہ میں سب سے زیادہ مالدار تھے اور بیرحاء سب سے زیادہ ان کو پیارا تھا، اس کا رخ مسجد کی طرف تھا، رسول اللہ صلی……
صحیح بخاری – جلد اول – وکالہ کا بیان – حدیث 2221
محمد بن علاء ، ابواسامہ، بریدہ بن عبداللہ ، ابوبردہ ، ابوموسیٰ ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ امانت دار خزانچی جو خرچ کرتا ہے اور کبھی یوں کہا کہ وہ شخص……