ابوالیمان شعیب، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (آخری مرض میں) بیمار ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مرض سخت ہو گیا تو آپ……
وضو کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 200
خالد بن مخلد، سلیمان، عمر وبن یحیی ان کے والد یحیی روایت کرتے ہیں کہ میرے چچا بہت (کثرت کے ساتھ) وضو کیا کرتے تھے، انہوں نے ایک دن عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ مجھے بتاؤ کہ تم نے رسول……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 201
مسدد، حماد، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی کا ایک ظرف منگوایا، ایک بڑا پیالہ آپ کے سامنے لایا گیا، جس میں کچھ پانی تھا، آپ نے اپنی انگلیاں……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 202
ابو نعیم، مسعر، ابن جبیر نے بیان کیا کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب دھوتے تھے یا (یہ کہا کہ) جب نہاتے تھے، اس میں ایک صاع سے پانچ مد تک پانی……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 203
اصبغ بن فرج، ابن وہب عمرو، ابوالنضر، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر مسح……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 204
عمرو بن خالد حرانی، لیث، یحیی بن سعید، سعد بن ابراہیم، نافع بن جبیر، عروہ بن مغیرہ اپنے والد مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ایک دن اپنی……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 205
ابونعیم، شیبان، یحیی ، ابوسلمہ، جعفربن عمرو بن امیہ ضمری، عمرو بن امیہ ضمری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے، حرب اور ابان……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 206
عبدان، عبداللہ ، اوزاعی، یحیی، ابوسلمہ، جعفر بن عمروبن امیہ، عمرو بن امیہ ضمری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے عمامہ اور دونوں موزوں پر مسح……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 207
ابونعیم، زکریا، عامر، عروہ بن مغیرہ، مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں میں ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھا، میں نے (وضو کے وقت) چاہا کہ آپ کے دونوں موزوں کو اتار ڈالوں، آپ نے فرمایا……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 208
عبدللہ بن یوسف، مالک، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بکری کا ایک شانہ کھایا، اس کے بعد نماز پڑھی اور (جدید) وضو نہیں……