آد م، شعبہ، ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوپہر کے وقت ہمارے پاس تشریف لائے، تو وضو کا پانی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا گیا آپ صلی اللہ علیہ……
وضو کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 190
علی بن عبداللہ ، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابراہیم بن سعد صالح، ابن شہاب کہتے ہیں مجھ سے محمود بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ محمود بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ شخص ہے کہ رسول اللہ صلی……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 191
عبدالرحمن بن یونس، حاتم بن اسماعیل، جعد، سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے میری خالہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے گئیں، عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ میری بہن……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 192
مسدد، خالد بن عبداللہ ، عمرو بن یحیی ، یحیی ، عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے دونوں ہاتھوں پر برتن سے پانی ڈلا اور ان کو دھویا پھر ایک چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا،……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 193
سلیمان بن حرب، وہیب، عمرو بن یحیی ، یحیی ، مروبن ابی حسن نے عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کی کیفیت پوچھی، تو انہوں نے پانی کا ایک طشت منگوایا اور ان کے سمجھانے……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 194
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں مرد اور عورت سب ایک برتن سے وضو کرتے تھے……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 195
ابوالولید، شعبہ، محمد بن منکدر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف لائے اور میں ایسا سخت بیمار تھا کہ کوئی بات سمجھ نہ سکتا تھا، آپ نے وضو فرمایا……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 196
عبداللہ بن منیر، عبداللہ بن بکر، حمید، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نماز کا وقت آیا، تو جس شخص کا گھر وہاں سے قریب تھا وہ (وضو کرنے اپنے گھر) چلا گیا اور چند لوگ رہ گئے، رسول اللہ صلی……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 197
محمد بن علاء، ابواسامہ، برید، ابی بردہ، ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پیالہ منگوایا جس میں پانی تھا، پھر اسی میں آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں اور چہرہ کو……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 198
احمد بن یونس، عبدالعزیز بن ابی سلمہ، عمرو بن یحیی ، یحیی ، عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے، ہم نے آپ کے لئے پیتل کے ایک طشت میں پانی……