صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 117

یحیی ، وکیع، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہی کہ ( وَمَا يُتْلٰي عَلَيْكُمْ فِي الْكِتٰبِ فِيْ يَتٰمَي النِّسَا ءِ الّٰتِيْ لَا تُؤْتُوْنَھُنَّ الخ)4۔ النساء : 127) کی تفسیر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 118

عبداللہ بن محمد، ہشام، معمر، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میری بیٹی حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ خنیس بن حذیفہ سہمی (اپنے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 119

احمد بن ابوعمر، حفص، ابراہیم، یونس، حسن، معقل بن یسار کہتے ہیں کہ فَلَا تَعْضُلُوْھُنَّ 2۔ البقرۃ : 232 کی آیت میرے بارے میں اتری ہے کہ میں نے اپنی بہن کا ایک شخص سے نکاح کردیا تھا، اس نے میری بہن کو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 120

ابن سلام، معاویہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ (وَيَسْتَفْتُونَکَ فِي النِّسَائِ) الخ کی تفسیر اس طرح کہ اس سے وہ یتیم بچی مراد ہے جو کسی شخص کے پاس ہو اور وہ اس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 121

احمد بن مقدام، فضیل بن سلیمان، ابوحازم ، سہل بن سعد کہتے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ اتنے میں ایک عورت نے اپنا نفس آپ کو پیش کیا آپ نے اس کو اوپر سے نیچے تک دیکھا اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 122

محمد بن یوسف، سفیان، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مجھ سے نکاح کیا تو اس وقت میں چھ برس کی تھی اور نو سال کی عمر میں مجھ سے خلوت کی گئی اور نو برس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 123

معلی بن اسد، وہیب، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے جب مجھ سے نکاح کیا تو اس وقت میں چھ سال کی بچی تھی، اور جب مجھ سے خلوت کی گئی تو میری عمر نو سال……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 124

عبداللہ بن یوسف، مالک، ابی حازم، سہل بن سعد کہتے ہیں کہ ایک عورت نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے آکر کہا کہ میں اپنا نفس آپ کو دے دیا وہ دیر تک کھڑی رہی، ایک صحابی نے عرض یا رسول اللہ! اگر آپ کو اس کی ضرورت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 125

معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی ، ابی سلمہ، ابوہریرہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رانڈ عورت کا نکاح اس کی اجازت کے بغیر نہ کیا جائے اور نہ باکرہ کا بغیر اس کی اجازت کے، صحابہ رضی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 126

عمروبن ربیع بن طارق، لیث، ابن ابی ملیکہ، ابی عمر ذکوان غلام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا یا رسول اللہ! کنواری عورت تو شرم کرتی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کا خاموش رہنا ہی اجازت……

View Hadith