عبداللہ بن یوسف، مالک، ابی حازم، سہل بن سعد کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی برائی کسی چیز میں ہے تو گھوڑے، مکان اور عورت میں ہے۔……
نکاح کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 88
آدم، شعبہ، سلیمان التیمی، ابوعثمان النہدی، اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے بعد مردوں پر کوئی فتنہ عورتوں سے زیادہ ضرررساں نہیں رہے گا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 89
عبداللہ بن یوسف، مالک، ربیعہ، بن ابی عبدالرحمن، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ بریرہ کے واقعہ میں تین شرعی مسائل ہیں، جب بریرہ آزاد کی گئی تو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 90
محمد، عبدہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں (وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَی) کی تفسیر سے وہ یتیم بچے مراد ہیں جو ولی کے پاس ہوں اور وہ ان کے مال کی وجہ سے ان……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 91
اسماعیل، مالک، عبداللہ بن ابی بکر، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر تشریف فرماتے تھے کہ میں نے ایک شخص کی آواز سنی، جو حفصہ کے……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 92
مسدد، یحیی ، شعبہ، قتادہ، جابر بن زید، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ کسی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ آپ حمزہ کی بیٹی سے شادی کیوں نہیں کرلیتے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 93
حکم بن نافع، شعیب، زہری، عروہ بن زبیر، زینب بنت ابی سلمہ، ام حبیبہ بنت ابوسفیان کہتی ہیں کہ میں نے کہا یا رسول اللہ آپ میری بہن بنت ابوسفیان سے نکاح کرلیجئے، ارشاد فرمایا: تجھے سوکن ناگوار معلوم نہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 94
ابوولید، شعبہ، اشعث، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور ایک شخص میرے پاس بیٹھا تھا، آپ کا چہرہ متغیر ہوگیا گویا آپ کو یہ بات ناگوار گذری،……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 95
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میرے رضاعی چچا پردہ کا حکم نازل ہونے کے بعد میرے پاس آئے میں نے انہیں اندر آنے کی اجازت نہ دی، پھر جب رسول……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 96
علی بن عبداللہ ، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، عبداللہ بن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ عبید بن ابی مریم نے عقبہ بن حارث سے بیان کیا، اور کہتے ہیں کہ میں نے اس کو عقبہ سے بھی سنا ہے لیکن عبید کی حدیث مجھے زیادہ……