صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 217

احمد بن ابی رجاء، نضر، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بیوی سے اتنی غیرت نہیں کی جتنی غیرت میں نے خدیجہ سے کی، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 218

قتیبہ، لیث، ابن ابی ملیکہ، مسوربن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر فرماتے ہوئے سنا کہ بنی ہشام بن مغیرہ نے مجھ سے یہ اجازت مانگی ہے کہ ہم……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 219

حفص بن عمرحوضی، ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ میں تم سے وہ حدیث بیان کرتا ہوں جو میں نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے، میرے سواتم سے کوئی یہ حدیث بیان نہیں کرے گا، میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 220

قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابوالخیر، عقبہ بن عامر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورتوں کے گھر (تنہائی میں) جانے سے پرہیز کرو، ایک انصاری شخص نے کہا کہ دیور کے متعلق……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 221

علی بن عبداللہ ، سفیان، عمرو بن دینار، ابومعبد، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شخص غیر عورت کے ساتھ تنہائی نہ کرے، ایک شخص کھڑا ہو کر بولا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 222

محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ہشام، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک انصاری عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، آپ نے اس سے علیحدگی میں کہا تم لوگ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 223

عثمان بن ابی شیبہ، ہشام بن عروہ، عروہ، زینب بنت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ میرے گھر میں ایک ہیجڑہ تھا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر میں موجود تھے اس نے ام سلمہ کے بھائی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 224

اسحاق بن ابراہیم، حنطلی، عیسیٰ، اوزاعی، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اپنی چادر میں چھپائے ہوئے تھے اور میں حبشیوں کو دیکھ رہی تھی جو کھیل……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 225

فروہ بن ابی مغراء، علی بن مسہر، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رات کو کسی کام کے لئے باہر نکلی تھیں، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دیکھ……

View Hadith