معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی بن ابی کیثر، ابوقلابہ، ابوالملیح روایت کرتے ہیں کہ ہم ایک دن بریدہ کے ہمراہ تھے یہ دن ابر کا تھا تو انہوں نے کہا کہ نماز سویرے پڑھ لو کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……
نماز کے اوقات کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 573
عمران بن میسرہ، محمد بن فضیل، حصین، عبداللہ بن ابی قلابہ، ابوقتادہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ شب میں سفر کیا تو بعض لوگوں نے کہا کہ کاش آپ اخیر شب میں مع……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 574
معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی، ابوسلمہ، جابر بن عبداللہ روایت کرتے ہیں کہ غزوہ خندق میں آفتاب غروب ہونے کے بعد حضرت عمر قریش کو برا بھلا کہتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 575
ابو نعیم، موسیٰ بن اسماعیل، ہمام، قتادہ، انس بن مالک، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جو شخص کسی نماز کو بھول جائے تو اسے چاہئے کہ جب یاد آئے تو پڑھ لے اس کا کفارہ یہی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 576
مسدد، یحیی ، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، جابر روایت کرتے ہیں کہ عمر غزوہ خندق کے دن کفار قریش کو برا کہنے لگے اور کہا کہ میں آفتاب غروب ہونے تک ان کی وجہ سے عصر کی نماز نہ پڑھ سکا جابر کہتے ہیں……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 577
مسدد، یحیی، عوف، ابومنہال روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ ابوبرزہ اسلمی کے پاس گیا ان سے میرے والد نے کہا کہ ہم سے بیان کیجئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرض نماز کس طرح پڑھتے تھے وہ بولے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 578
عبداللہ بن صباح، ابوعلی حنفی، قرۃ بن خالد روایت کرتے ہیں کہ ہم حسن بصری کا انتظار کر رہے تھے انہوں نے آنے میں اتنی دیر کی کہ ان کے مسجد سے اٹھ جانے کا وقت قریب آگیا تب وہ آئے اور کہنے لگے کہ مجھے میرے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 579
ابوالیمان، شعیب، زہری، سالم بن عبداللہ بن عمر و، ابوبکر بن ابی حثمہ، عبداللہ بن عمر روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ عشاء کی نماز اپنی اخیر زندگی میں پڑھی جب سلام پھیرا تو……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 580
ابوالنعمان، معتمر بن سلیمان، سلیمان، ابوعثمان، عبدالرحمن بن ابوبکر روایت کرتے ہیں کہ اصحاب صفہ غریب لوگ تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما دیا تھا کہ جس کے پاس دو آدمیوں کا کھانا ہو وہ تیسرے……