عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، عبیداللہ ، خبیب بن عبدالرحمن، حفص بن عاصم، ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو قسم کی بیع اور دو قسم کے لباس اور دو نمازوں سے منع فرمایا: فجر کے……
نماز کے اوقات کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 563
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، ابن عمر روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص طلوع آفتاب کے وقت اور غروب کے وقت نماز پڑھنے کا ارادہ نہ کرے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 564
عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، صالح، ابن شہاب، عطاء بن یزید جند عی، ابوسعید خدری روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ صبح کی نماز کے بعد کوئی نماز……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 565
محمد بن ابان، غندر، شعبہ، ابوالتیاح، حمران بن اباب، معاویہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا اے لوگو! تم ایک ایسی نماز پڑھتے ہو جو کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت اٹھا نے کے باوجود آپ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 566
محمد بن سلام، عبدہ، عبیداللہ ، خبیب، حفص بن عاصم، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو نمازوں سے ممانعت فرمائی فجر کے بعد آفتاب کے نکلنے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 567
ابو النعمان، حماد بن زید، ایوب، نافع ابن عمر روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ جیسے میں نے اپنے ساتھیوں کو نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح میں ادا کرتا ہوں کہ میں کسی کو منع نہیں کرتا کہ وہ دن جس حصہ میں……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 568
ابو نعیم، عبدالواحد بن ایمن، ایمن نے حضرت عائشہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اس کی قسم جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دنیا سے لے گیا آپ نے اپنی وفات کے وقت تک عصر کے بعد دو رکعتیں ادا فرمانا کبھی نہیں چھوڑیں……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 569
مسدد، یحیی، ہشام، عروہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ اے میرے بھتیجے! نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کے بعد دو رکعتیں میرے ہاں کبھی ترک نہیں فرمائیں۔……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 570
موسی بن اسماعیل، عبدالواحد، شیبانی، عبدالرحمن بن اسود، حضرت عائشہ روایت کرتیں ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتوں کو پوشیدہ اشکارا کبھی ترک نہ فرماتے تھے دو رکعتیں صبح کی نماز سے پہلے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 571
محمد بن عرعرہ، شعبہ، ابواسحاق روایت کرتے ہیں کہ میں نے اسود اور مسروق کو حضرت عائشہ کے اس قول کی گواہی دیتے ہوئے دیکھا کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر کے بعد جب کسی دن میرے پاس……