ہم سے اسحاق نے بواسطہ حبان، ہمام، ابوجمرہ، ابوبکر بن عبداللہ ، عبداللہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کیا……
نماز کے اوقات کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 553
عمرو بن عاصم، ہمام، قتادہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ زید بن ثابت نے مجھ سے بیان کیا کہ صحابہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سحری کھائی اس کے بعد نماز کے لئے کھڑے ہو گئے میں……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 554
حسن بن صباح، روح بن عبادہ، سعید، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور زید بن ثابت دونوں نے سحری کھائی جب اپنی سحری سے فارغ ہو گئے تو نبی صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 555
اسمعیل بن ابی اویس عبدالحمید بن ابی اویس سلیمان ابوحازم سہل بن سعد روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے گھر کے لوگوں میں بیٹھ کر سحری کھایا کرتا تھا پھر مجھے اس بات کی جلدی پڑ جاتی تھی کہ کسی طرح میں فجر کی نماز……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 556
یحیی بن بکیر، لیث، عقیل اور ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ روایت کرتی ہیں کہ ہم مسلمان عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ فجر کی نماز میں اپنی چادروں میں لپٹ کر حاضر ہوتی تھیں جب……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 557
عبداللہ بن مسلمہ، مالک زید بن اسلم، عطاء بن یسار، بسر بن سعید، اعرج، ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص آفتاب کے نکلنے سے پہلے صبح کی ایک رکعت پالے تو اس نے صبح……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 558
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص نماز کی ایک رکعت پالے تو اس نے پوری نماز پالی۔……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 559
حفص بن عمرو، ہشام، قتادہ، ابوالعالیہ، ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ میرے سامنے چند پسندیدہ لوگوں نے کہ ان میں سب سے زیادہ پسندیدہ میرے نزدیک عمر تھے یہ بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 560
مسدد، یحیی، شعبہ، ابوالعالیہ، حضرت ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے چند آدمیوں نے اس حدیث کو روایت کیا۔……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 561
مسدد، یحیی بن سعید، ہشام، عروہ، ابن عمر روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اپنی نمازیں طلوع آفتاب کے وقت نہ پڑھو اور نہ غروب آفتاب کے وقت، عروہ کہتے ہیں مجھ سے ابن عمر نے……