حفص بن عمر، یزید بن ابراہیم، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: سجدوں میں اعتدال کرو اور تم میں سے کوئی شخص اپنے ہاتھ کتے کی طرح نہ بچھائے……
نماز کے اوقات کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 513
ایوب بن سلیمان، ابوبکر، سلیمان، صالح بن کیسان، اعرج عبدالرحمن وغیرہ نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام، نافع نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 514
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، مہاجر ابوالحسن، زید بن وہب، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ (ایک مرتبہ گرمی میں) نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مؤذن بلال نے ظہر کی اذان دینا چاہی تو آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 515
علی بن عبداللہ مدینی، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جب گرمی زیادہ بڑھ جائے تو نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھا……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 516
عمرو بن حفص، حفص، اعمش، ابوصالح، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ظہر کی نماز ٹھنڈے وقت میں پڑھو، اس لئے کہ گرمی کی شدت جہنم کے جوش سے ہوتی ہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 517
آدم، شعبہ، مہاجر، ابوالحسن (بنی تیم اللہ کے آزاد کردہ غلام) زید بن وہب، ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ کسی سفر میں تھے، مؤذن نے چاہا کہ ظہر……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 518
ابوالیمان، شعیب، زہری، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب آفتاب ڈھل گیا، باہر تشریف لائے اور آپ نے ظہر کی نماز پڑھی، پھر آپ منبر پر تشریف لائے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 519
حفص بن عمر، شعبہ، ابومنہال، ابوبرزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز ایسے وقت پڑھاتے تھے، کہ ہم میں سے ہر ایک اپنے پاس بیٹھنے والے کو پہچان لیتا تھا،……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 520
محمد بن مقاتل، عبداللہ ، خالد بن عبدالرحمن، غالب قطان، بکر بن عبداللہ مزنی، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تھے، تو گرمی (کی تکلیف)……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 521
ابونعمان، حماد بن زید، عمرو بن دینار ، جابر بن زید، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ میں ظہر اور عصر کی آٹھ رکعتیں اور مغرب وعشاء کی سات رکعتیں……