عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب روایت کرتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز نے ایک دن نماز تاخیر سے پڑھی تو ان کے پاس عروہ بن زبیر آئے اور ان سے بیان کیا کہ مغیرہ بن شعبہ نے ایک دن جب کہ وہ عراق میں تھے، دیر……
نماز کے اوقات کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 503
قتیبہ بن سعید، عباد بن عباد، ابوجمرہ، ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ عبدالقیس کا وفد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ان لوگوں نے کہا کہ ہم قبیلہ ربیعہ کی ایک شاخ ہیں اور ہم آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 504
محمد بن مثنی، یحیی ، اسماعیل، قیس، جریر بن عبداللہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز پڑھنے اور زکوۃ دینے اور ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنے پر بیعت کی تھی۔……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 505
مسدد، یحیی ، اسماعیل، شقیق، حذیفہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، آپ فرمانے لگے کہ فتنے کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث تم میں سے کسی کو یاد ہے؟……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 506
قتیبہ، یزید بن زریع، سلیمان تیمی، ابوعثمان نہدی، ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے کسی (اجنبی) عورت کا بوسہ لے لیا اس کے بعد وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور آپ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 507
ابوالولید، ہشام بن عبدالملک، شعبہ، ولید بن عیزار، ابوعمر شیبانی نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے اس گھر کے مالک نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 508
ابراہیم بن حمزہ، ابن ابی حازم در اور دی، یزید بن عبداللہ ، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 509
موسی بن اسماعیل، مہدی، غیلان، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ جو باتیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں تھیں، ان میں سے میں اب کوئی بات نہیں پاتا کسی نے کہا کہ (اجی حضرت) نماز……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 510
عمر بن زرارہ، عبدالوحد بن واصل، ابوعبیدہ، حداد، عبدالعزیز کے بھائی، عثمان بن ابی رواد، زہری روایت کرتے ہیں کہ میں دمشق میں انس بن مالک کے پاس گیا، وہ رو رہے تھے، میں نے کہا (خیر ہے) آپ کیوں رو رہے ہیں؟……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کے اوقات کا بیان – حدیث 511
مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز پڑھتا ہے، اس وقت وہ اپنے پروردگار سے مناجات کرتا ہے، اسے چاہئے……