آدم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، یزید بن عبداللہ بن قسیط، عطاء بن یسار، زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں زید بن ثابت نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورت نجم……
نماز کسوف کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1031
مسلم بن ابراہیم ، ومعاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی ، ابوسلمہ بیان کرتے ہیں کہ میں ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ پڑھتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے اس میں سجدہ کیا، میں نے پوچھا……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1032
مسدد، یحیی عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے سامنے وہ سورت تلاوت فرماتے جس میں سجدہ ہوتا تو وہ سجدہ کرتے اور ہم بھی سجدہ کرتے یہاں……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1033
بشر بن آدم، علی بن مسہر، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کی آیت تلاوت کرتے اور ہم آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1034
ابراہیم بن موسی، ہشام بن یوسف، ابن جریج، ابوبکر بن ابی ملیکہ، عثمان بن عبدالرحمن تیمی، ربیعہ بن عبداللہ بن ہدیر تیمی، ابوبکر نے کہا کہ ربیعہ بہتر لوگوں میں تھے اور انہوں نے عمر بن خطاب کی مجلس کا……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1035
مسدد، معتمر، معتمر کے والد، بکر ابورافع سے روایت کرتے ہیں ابورافع نے بیان کیا کہ میں نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی تو انہوں نے إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ پڑھی اور سجدہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1036
صدقہ بن فضل، یحیی بن سعید، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ سورت پڑھتے جس میں سجدہ ہوتا، تو……