محمود، سعید بن عامر، شعبہ، یونس، حسن، ابوبکرہ سے روایت کرتے ہیں ابوبکرہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں سورج گرہن ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھی (اس……
نماز کسوف کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1021
ابومعمر، عبدالوارث، یونس، حسن، ابوبکرہ سے روایت کرتے ہیں ابوبکرہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں سورج گرہن ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چادر کھینچتے ہوئے باہر نکلے، یہاں……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1022
محمود بن غیلان، ابواحمد، سفیان، یحیی ، عمرہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو سورج گرہن میں نماز پڑھائی اور دو رکعت چار رکوع کے ساتھ پڑھیں، جن……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1023
محمد بن مہران، ولید بن مسلم ، ابن نمر، ابن شہاب، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گرہن کی نماز میں بلند……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1024
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ابواسحاق، اسود، عبداللہ (بن مسعود) سے روایت کرتے ہیں عبداللہ بن مسعود نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ میں سورت نجم تلاوت فرمائی تو سوا اس ایک بڈھے کے تمام……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1025
محمد بن یوسف، سفیان، سعد بن ابراہیم، عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورت……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1026
سلیمان بن حرب ، ابوالنعمان ، حماد بن زید ، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں ابن عباس نے بیان کیا کہ سورت ص تاکیدی سجدوں میں سے نہیں ہے اور میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1027
حفص بن عمر، شعبہ، ابواسحاق، اسود، عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورت نجم پڑھی تو اس میں سجدہ کیا تو تمام لوگوں نے سجدہ کیا اس جماعت میں سے ایک شخص……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1028
مسدد، عبدالوارث، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورت نجم میں سجدہ کیا اور آپ کے ساتھ مسلمانوں اور مشرکوں نے بھی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1029
سلیمان بن داؤد ، ابوالربیع، اسماعیل بن جعفر، یزید بن خصیفہ، ابن قسیط، عطا بن یسار سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے نبی صلی……