مسلم بن ابراہیم، شعبہ، عباس، جریری ابن فروخ، ابوعثمان، نہدی، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ مجھے میرے خلیل (دوست) نے تین باتوں کی وصیت کی ہے، میں انہیں مرتے……
نماز قصر کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1128
علی بن جعد، شعبہ، انس بن سیرین، انس بن مالک انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک انصاری شخص نے جو بہت موٹے تھے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ میں آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1129
سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دس رکعتیں یاد رکھی ہیں، دو رکعتیں ظہر سے پہلے اور دو……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1130
مسدد، یحیی ، شعبہ، ابراہیم، بن محدم بن منتشر، محمد بن منتشر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چار رکعتیں ظہر سے پہلے اور دو رکعتیں فجر……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1131
ابو معمر، عبدالوارث، حسین، ابن بریدہ، عبداللہ مزنی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مغرب کی نماز سے پہلے نماز پڑھ لو، تیسری بار فرمایا اس شخص کیلئے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1132
عبداللہ بن یزید، سعید بن ابی ایوب، یزید بن ابی حبیب، مرثد بن عبداللہ بزنی سے روایت کرتے ہیں کہ میں عقبہ بن عامر جہنی کے پاس یا تو میں نے کہا کہ کیا تمہیں ابوتمیم کی طرف سے یہ بات عجیب معلوم نہیں ہوتی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1133
اسحاق، یعقوب بن ابراہیم، ابراہیم، ابن شہاب، محمود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ربیع انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ مجھ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یاد ہیں اور وہ کلی بھی یاد ہے جو میرے چہرے پر آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1134
عبدالاعلیٰ بن حماد، وہیب، ایوب و عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے گھروں میں اپنی نمازیں پڑھا کرو……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1135
حفص بن عمرو، شعبہ، عبدالملک، قزعہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو چار باتیں کہتے ہوئے سنا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1136
عبداللہ بن یوسف، مالک، زید بن رباح، عبیداللہ بن ابوعبداللہ اغرا، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میری اس مسجد میں نماز پڑھنا سوائے……