موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، عاصم وحصین، عکرمہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں ابن عباس نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انیس دن ٹھہرے اور قصر کرتے رہے، چنانچہ جب ہم بھی سفر……
نماز قصر کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1038
ابومعمر، عبدالوارث، یحیی بن ابی اسحاق روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس کو کہتے ہوئے سنا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مدینہ سے مکہ کی طرف نکلے تو دو رکعت پڑھتے یہاں تک کہ ہم مدینہ واپس ہوئے،……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1039
مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، نافع عبداللہ سے روایت کرتے ہیں عبداللہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عثمان رضی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1040
ابوالولید، شعبہ، ابواسحاق، حارثہ، وہب سے روایت کرتے ہیں وہب نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منیٰ میں حالت امن میں دو رکعت نماز پڑھائی۔……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1041
قتیبہ، عبدالواحد بن زیادہ، اعمش، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید سے روایت کرتے ہیں عبدالرحمن بن یزید نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو عثمان بن عفان نے منیٰ میں چار رکعت نماز پڑھائی اس کے متعلق عبداللہ بن مسعود……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1042
موسی بن اسماعیل، وہیب، ایوب العالیہ براء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں ابن عباس نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے ساتھ ذوالحجہ کی چوتھی کی صبح کو حج کے تلبیہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1043
اسحاق نے ہم سے بیان کیا کہ میں نے ابواسامہ سے پوچھا کیا تم سے عبیداللہ نے بسند نافع ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عورت تین دن کا سفر نہ کرے، بجز اس……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1044
مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ کوئی عورت تین دن کا سفر نہ کرے مگر یہ کہ اس کا ایسا رشتہ دار ساتھ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1045
آدم، ابن ابی ذئب، مقبری، مقبری کے والد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اور یوم آخرت پر ایمان رکھنے والی کسی عورت……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1046
ابونعیم، سفیان، محمد بن منکدر، وابراہیم بن میسرہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ……