قتیبہ بن سعید، سفیان، عبداللہ بن ابی بکر، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے استسقاء کی نماز پڑھی تو دو رکعتیں پڑھیں اور پھر اپنی چادر الٹ دی۔……
نماز استسقاء
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 988
عبداللہ بن محمد، سفیان، عبداللہ بن ابی بکر، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ کی طرف استسقاء کی نماز کیلئے نکلے اور قبلہ رو ہو کر دو رکعت نماز پڑھی اور اپنی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 990
محمد، عبدالوہاب، یحیی بن سعید، ابوبکر بن محمد، عباد بن تمیم، عبداللہ بن زید انصاری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ کی طرف نماز پڑھنے کو نکلے اور جب دعا کی،……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 990
استسقاء میں لوگوں کا امام کے ساتھ اپنے ہاتھ اٹھانے کا بیان، اور ایوب بن سلیمان نے بہ سند ابوبکر بن اویس ، سلیمان بن بلال، یحییٰ بن سعید بیان کیا کہ انس بن مالک نے کہا کہ ایک گاؤں کا رہنے والا اعرابی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 991
محمد بن بشار، یحیی اور ابن عدی، سعید، قتادہ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوائے استسقاء کے کسی اور دعا میں اپنے ہاتھ زیادہ اونچے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 992
محمد بن مقاتل، عبداللہ ، نافع، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش دیکھتے تو فرماتے اے اللہ نفع پہنچانے والی بارش برسا، اور قاسم……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 993
محمد بن مقاتل، عبداللہ ، اوزاعی، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ انصاری، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں لوگ قحط……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 994
سعید بن ابی مریم، محمد بن جعفر، حمید، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت انس نے بیان کیا کہ جب ہوا زور سے چلتی تو اس کا اثر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے سے ظاہر ہوتا تھا……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 995
مسلم، شعبہ ، حکم ، مجاہد ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ باد صبا کے ذریعہ میری مدد کی گئی ہے اور قوم عاد پچھوا ہوا کے ذریعہ ہلاک کی گئی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 996
ابوالیمان، شعیب، ابوالزناد، عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک علم اٹھا نہ لیا جائے گا، اور زلزلے……