عبداللہ بن مسلمہ، مالک، شریک بن عبداللہ ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ لوگوں کے جانور تلف ہوگئے اور راستے بند ہوگئے……
نماز استسقاء
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 978
اسماعیل، مالک، شریک بن عبداللہ بن ابی نمر، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 979
حسن بن بشر، معافی بن عمران، اوزاعی، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مال تباہ ہونے اور بچوں کی مصیبت کی شکایت……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 980
عبداللہ بن یوسف، مالک، شریک بن عبداللہ بن ابی نمر، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 981
محمد بن کثیر، سفیان، منصور، اعمش، ابوالضحٰی مسروق سے روایت کرتے ہیں کہ مسروق نے کہا کہ میں ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا تو انہوں نے کہا کہ کفار قریش نے ایمان لانے میں تاخیر کی، تو ان کے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 982
محمد بن ابی بکر، معتمر، عبیداللہ ، ثابت، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے، تو لوگ کھڑے ہوئے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 983
ہم سے ابونعیم نے بواسطہ زہیر، ابواسحاق بیان کیا کہ عبداللہ بن یزید انصاری نکلے اور ان کے ساتھ براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور زید بن ارقم بھی نکلے اور بارش کی دعا کی تو اپنے دونوں پاؤں پر بغیر……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 984
ابوالیمان، شعیب، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جو صحابی تھے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو لے کر استسقاء کی نماز کیلئے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 985
ابونعیم، ابن ابی ذئب، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم استسقاء کی نماز کیلئے نکلے، قبلہ رو ہو کر دعا کرنے لگے اور اپنی چادر الٹ دی پھر دو رکعت نماز پڑھی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز استسقاء – حدیث 986
آدم ابن ابی ذئب، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس دن دیکھاجب وہ استسقا کیلئے نکلے، تو لوگوں کی طرف اپنی پیٹھ پھیری اور قبلہ……