مسدد، یحیی ، سفیان، سلیمان، ابراہیم تیمی، حارث بن سوید، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دباء اور مزفت سے منع فرمایا۔……
مشروبات کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 573
عثمان، جریر، اعمش سے اسی کے مثل حدیث کو روایت کرتے ہیں۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 574
عثمان، جریر، منصور، ابراہیم کہتے کہ میں نے اسود سے پوچھا کہ کیا تم نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اس چیز کے متعلق دریافت کیا ہے کہ جس میں نبیذ بنانا مکروہ ہے، انہوں نے کہا ہاں، میں……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 575
موسی بن اسماعیل، عبدالواحد، شیبانی، عبداللہ بن ابی اوفیٰ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سبز ٹھلیا (گھڑے) سے منع فرمایا ہے ، میں نے پوچھا تو کیا سفید گھڑا پینے کے لئے استعمال کرلوں؟ آپ……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 576
یحیی بن بکیر، یعقوب بن عبدالرحمن قاری، ابوحازم ، سہل بن سعد ساعدی، ابواسید ساعدی نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت ولیمہ کی، اور اس وقت ان کی نئی نویلی دلہن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کر رہی……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 577
محمد بن کثیر، سفیان، ابوالجویریہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے باذق (شراب) کے بارے میں پوچھا کہ باذق کو پہلے ہی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم حرام فرما چکے ہیں، اس لئے جو چیز نشہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 578
عبداللہ بن محمد بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم میٹھی چیز اور شہد کو پسند فرماتے تھے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 579
مسلم، ہشام، قتادہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں ابوطلحہ، ابودجانہ اور سہیل بن بیضاء کو کچی اور پکی کھجور کی ملی ہوئی شراب پلارہا تھا، عین اس وقت شراب حرام کردی گئی، چنانچہ میں نے اسے پھینک……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 580
ابو عاصم، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منقی اور کھجور اور کچی اور پکی کھجور سے منع فرمایا ہے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 581
مسلم، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچی اور پکی کھجور اور منقی کے ملانے سے منع فرمایا اور ان میں سے ہر ایک کی نبیذ علیحدہ بنانی چاہئ……