صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 520

عبداللہ بن محمد ابوعامر ہمام ابوجمرۃ ضبعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں مکہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس بیٹھا کرتا تھا پھر مجھے بخار آگیا تو ابن عباس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 521

عمر وبن عباس عبدالرحمن سفیان ان کے والد عبایہ بن رفاعہ حضرت رافع بن خد یج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ بخار جہنم کے جوش سے ہے لہذا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 522

مالک بن اسماعیل زہیر ہشام عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بخار جہنم کی تیزی سے ہے لہذا اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 523

مسدد یحیی عبیداللہ نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بخار جہنم کی تیزی سے ہے لہذا اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 524

اسماعیل بن ابی اویس مالک ابوالزناد اعرج حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہاری آگ (کی حرارت) جہنم کی آگ (کی حرارت) کے ستر حصوں میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 525

قتیبہ بن سعید سفیان عمرو عطاء صفوان بن یعلی حضرت یعلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر یہ پڑھتے ہوئے سنا اور وہ پکاریں گے کہ اے مالک (داروغہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 526

علی سفیان اعمش ابووائل سے روایت کرتے ہیں ابووائل کہتے ہیں کہ اسامہ سے کہا گیا کہ اے کاش آپ فلاں شخص (یعنی حضرت عثمان) کے پاس جاتے اور ان سے (فتنہ کی آگ بھجانے کے سلسلے میں) گفتگو کرتے تو اسامہ نے کہا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 527

ابراہیم بن موسیٰ عیسیٰ ہشام ان کے والد حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جادو کیا گیا لیث نے کہا کہ مجھے ہشام نے ایک خط لکھا جس میں لکھا تھا کہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 528

اسماعیل بن ابی اویس ان کے بھائی سلیمان بن بلال یحیی بن سعید سعید بن مسیب حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے ہر ایک کی گدی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 529

عثمان بن ابی شیبہ جریر منصور ابووائل حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک ایسے آدمی کا ذکر ہوا جو صبح تک تمام رات سوتا رہا آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith