علی بن عبداللہ سفیان ابوحازم حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں ایک کوڑا بھر جگہ دنیا و مافیھا سے بہتر ہے۔……
مخلوقات کی ابتداء کا بیان
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 511
روح بن عبدالمومن یزید بن زریع سعید قتادہ حضرت انس مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں ایک درخت ایسا ہے کہ ایک سوار اس کے سایہ میں سو سال تک……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 512
محمد بن سنان فلیح سلیمان ہلال بن علی عبدالرحمن ابن ابی عمرہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں ایک ایسا درخت ہے کہ جس کے سایہ میں……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 513
ابراہیم بن منذر محمد بن فلیح ان کے والد ہلال عبدالرحمن بن ابوعمرہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جنت میں داخل ہونے والے سب سے پہلے گروہ کے چہرے چودہویں رات کے چاند کی طرح ہوں……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 514
حجاج بن منہال شعبہ عدی بن ثابت حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرزند) ابراہیم کا انتقال ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 515
عبدالعزیز بن عبداللہ مالک بن انس صفوان بن سلیم عطاء بن یسار حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اہل جنت اپنے اوپر کے بالا خانے……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 516
سعید بن ابی مریم محمد بن مطرف ابوحازم حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنت کے آٹھ دروازے ہیں جن میں ایک کا نام ریان ہے اس سے صرف روزہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 517
ابو الولید شعبہ مہاجر ابوالحسن زید بن وہبغ حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (ابھی نماز ظہر نہ پڑھو)……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 518
محمد بن یوسف سفیان اعمش ذکوان حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھو کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی تیزی سے ہے۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 519
ابو الیمان شعیب زہری ابوسلمہ بن عبدالرحمن حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دوزخ نے اپنے پروردگار سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ اے اللہ میرے……