اسحاق روح ابن جریج عطاء حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب رات کی تاریکی آنے لگے یا فرمایا جب شام ہوجائے تو تم اپنے بچوں کو باہر……
مخلوقات کی ابتداء کا بیان
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 561
موسی بن اسماعیل وہیب خالد محمد حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بنی اسرائیل کا ایک گروہ گم ہوگیا معلوم نہیں کیا ہوا میرا خیال ہے کہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 562
سعید بن عفیر ابن وہب یونس ابن شہاب عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گرگٹ کو فویسق فرمایا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کے مارنے……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 563
صدقہ ابن عیینہ عبدالحمید بن جبیر ابن شیبہ سعید بن مسیب حضرت ام شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گرگٹ کے مارنے کا حکم دیا ہے۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 564
عبید بن اسماعیل ابواسامہ ہشام ان کے والد حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو دھاری والے سانپ کو مار ڈالو کیونکہ وہ اندھا کر دیتا ہے……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 565
مسدد یحیی ہشام ان کے والد حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دم بریدہ سانپ کو مارنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ وہ اندھا کر دیتا ہے اور حمل گرادیتا……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 566
عمرو بن علی ابن ابی عدی ابویونس قشیری ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ (پہلے) سانپوں کو مارا کرتے تھے پھر منع کرنے لگے اور فرمایا کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 567
مالک بن اسماعیل جریر بن حازم نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ (پہلے) سانپوں کو مارا کرتے تھے پھر ان سے ابولبابہ نے حدیث بیان کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر کے سانپوں……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 568
مسدد یزید بن زریع معمر زہری عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پانچ جانور فاسق ہیں انہیں حرم میں بھی مارا جاسکتا ہے چوہا……
صحیح بخاری – جلد دوم – مخلوقات کی ابتداء کا بیان – حدیث 569
عبداللہ بن مسلمہ مالک عبداللہ بن دینار حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانچ جانور فاسق ہیں جو انہیں حالت احرام میں بھی مار ڈالے……