محمد بن یوسف، سفیان، عمرو بن دینار، جابر بن زید، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کے پاس ازار نہ ہو وہ پائجامہ پہنے اور……
لباس کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 819
حجاج بن منہال، شعبہ، اشعث بن سلیم، سلیم، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم وضو، کنگھی کرنے اور جوتی پہننے میں دائیں طرف سے شروع کرنے کو پسند فرماتے تھے……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 820
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص جوتی پہنے تو پہلے دائیں پاؤں میں پہنے اور جب……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 821
عبداللہ بن مسلمہ، مالک ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص ایک جوتی پہن کر نہ چلے یا تو دونوں اتارلے یا دونوں……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 822
حجاج بن منہال، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتیوں میں دو تسمے تھے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 823
محمد ، عبداللہ ، عیسیٰ بن طہمان کہتے کہ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک میرے پاس دو جوتیاں لائے ان میں سے ہر ایک میں دو تسمے تھے۔ ثابت بنانی نے کہا کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک ہیں۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 824
محمد بن عرعرہ عمربن ابی زائدہ، عون بن ابی جحیفہ اپنے والد سے وہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت آپ سرخ چرمی قبہ میں تھے، اور میں نے بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 825
ابوالیمان، شعیب، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ، ح ، لیث، یونس، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کو بلا بھیجا اور ایک قبہ کے نیچے سب کو……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 827
محمد بن ابی بکر، معتمر، عبیداللہ ، سعید بن ابی سعید، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ رات کو بورئیے کا حجرہ بنا لیتے اور نماز پڑھتے، اور دن کو اسے پھیلادیتے اور اس پر بیٹھتے……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 827
سونے کے بٹن لگے ہوئے کپڑے پہننے کا بیان اور لیث نے بیان کیا کہ مجھ سے ابن ابی ملیکہ نے مسور بن مخرمہ کہتے ہیں کہ ان کے والد مخرمہ نے ان سے کہا کہ اے بیٹے مجھے معلوم ہوا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے……