سلیمان بن حرب، حماد بن ثابت کہتے ہیں کہ میں نے ابن زبیر کو خطبہ دیتے ہوئے سنا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں نہیں پہنے گا۔……
لباس کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 799
علی بن جعد، شعبہ، ابوذبیان خلیفہ بن کعب، ابن زبیر، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے دنیا میں پہنا وہ آخرت میں نہیں پہنے گا، اور ہم سے ابومعمر……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 800
محمد بن بشار، عثمان بن عمر، علی بن مبارک، یحیی بن ابی کثیر، عمران بن حطان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ریشم کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 801
عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، ابواسحاق، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ریشمی کپڑے ہدیہ میں بھیجے گئے، ہم لوگ اس کو چھونے لگے اور اس سے تعجب کرنے لگے، تو نبی صلی……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 802
علی، وہب بن جریر، جریر، ابن ابی نجیح، مجاہد، ابن ابی لیلیٰ، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے چاندی کے برتن میں……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 803
محمد بن مقاتل، عبداللہ ، سفیان، اشعث ابن ابی الشعشاء، معاویہ بن سوید مقرن، براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سرخ میاثر اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 804
محمد، وکیع، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زبیر اور عبدالرحمن کو خارش ہوجانے کی وجہ سے ریشمی کپڑے پہننے کی اجازت ……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 805
سلیمان بن حرب، شعبہ، ح ، محمد بن بشار، غندر، شعبہ، عبدالمالک بن میسرہ، زید بن وہب، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سرخ ریشمی حلہ پہننے کے لئے دیا تو……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 806
موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبداللہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک سرخ ریشمی حلہ بکتا ہوا دیکھا تو انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ کاش! آپ اسے خرید لیتے تاکہ وفد کے آنے کے وقت اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 807
ابوالیمان، شعیب، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے ام کلثوم بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سرخ ریشمی چادر اوڑھے ہوئے دیکھا۔……