ابوالیمان، شعیب، زہری، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہتی ہیں کہ رفاعہ قرظی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اس حال میں حاضر ہوئی کہ میں (بھی آپ کے پاس)……
لباس کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 759
عبدان، عبداللہ ، یونس، زہری، علی بن حسین، حسین بن علی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر مانگی، پھر روانہ ہوئے تو میں اور زید بن حارثہ آپ کے پیچھے چلے، یہاں تک……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 760
قتیبہ، حماد، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! محرم کون سے کپڑے پہنے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ محرم قمیص، پاجامہ اور برنس (ٹوپی) اور موزے……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 761
عبداللہ بن عثمان، ابن عیینہ، عمرو، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ بن ابی کے پاس تشریف لائے جب کہ وہ قبر میں رکھا جا چکا تھا، تو اس کے نکالنے کا حکم دیا……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 762
صدقہ، یحیی بن سعید، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب عبداللہ بن ابی کا انتقال ہوا تو اس کے بیٹے نے (جو مومن تھے) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ یا……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 763
عبداللہ بن محمد، ابوعامر، ابراہیم بن نافع، حسن، طاؤس ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بخیل اور خیرات کرنے والے کی ایک مثال بیان……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 764
قیس بن حفص، عبدالواحد، اعمش، ابوالضحیٰ، مسروق، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم رفع حاجت کے لئے گئے، پھر واپس ہوئے تو میں آپ کے پاس پانی لے کر آیا تو آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 765
ابونعیم، زکریا، عامر، عروہ بن مغیرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ میں ایک رات سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، آپ نے پوچھا کیا تمہارے پاس پانی ہے، میں کہا ہاں! آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 766
قتیبہ بن سعید، لیث، ابن ابی ملیکہ، مسور بن مخرمہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چند قبائیں تقسیم کیں، لیکن مخرمہ کو کچھ نہیں دیا، تو مخرمہ نے کہا اے بیٹے! میرے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 767
قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابوالخیر، عقبہ بن عامر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ریشمی فروج (قبا) ہدیہ میں پیش کی گئی، آپ نے اسے زیب تن فرمایا اور اسی حال میں نماز پڑھی، پھر……