صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 859

سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ثابت کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب کے متعلق پوچھا گیا تو جواب دیا کہ آپ کے بال اتنے سفید نہیں ہوئے تھے کہ خضاب لگاتے، اگر آپ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 860

موسی بن اسماعیل، سلام، عثمان بن عبداللہ بن موہب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں ام سلمہ کے پاس گیا تو وہ میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک نکال کرلائیں جو خضاب کئے ہوئے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 861

مالک بن اسماعیل، اسرائیل، عثمان بن عبداللہ بن موہب کہتے ہیں کہ مجھے میرے گھر والوں نے ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس ایک پیالہ دے کر بھیجا، اسرائیل نے اس سے تین چلو پانی لیا، جس میں نبی صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 863

اسماعیل، مالک بن انس، ربیعہ بن عبدالرحمن، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو بالکل چونے کی طرح سفید تھے اور نہ گندم گوں تھے، نہ تو آپ کے بال گھونگھر یالے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 864

مالک بن اسماعیل، اسرائیل، ابواسحاق، براء کہتے ہیں کہ میں نے سرخ حلہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ حسین کوئی شخص نہیں دیکھا، میرے بعض دوستوں نے مالک سے روایت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 865

عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک رات کعبہ کے پاس میں نے خواب میں ایک گندمی خوبصورت آدمی دیکھا کہ اس جیسا خوبصورت……

View Hadith