صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 848

اسحاق بن ابراہیم حنظلی، یحیی بن آدم، ورقاء بن عمر، عبیداللہ بن یزید، نافع بن جبیر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں مدینہ کے ایک بازار میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 849

محمد بن بشار، غندر، شعبہ، قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا بیان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان مردوں پر لعنت فرمائی ہے جو عورتوں کی سی صورت اختیار کرتے ہیں اور ان عورتوں پر (بھی)……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 850

معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مخنث مردوں اور مردوں کی صورت اختیار کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے، اور فرمایا کہ ان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 851

مالک بن اسماعیل، زہیر، ہشام بن عروہ، زینب بنت ابی سلمہ، ام سلمہ رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس تھے اور اس کے گھر میں ایک مخنث (ہیجڑا) بیٹھا ہوا تھا، اس نے ام سلمہ کے بھائی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 852

مکی بن ابراہیم، حنظلہ، نافع کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھیوں نے مکی سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مونچھوں کا کتروانا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 853

علی، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ پانچ چیزیں فطری ہیں، ختنہ کرنا، زیر ناف بالوں کامونڈنا، بغلوں کے بال اکھاڑنا، ناخن تراشنا اور مونچھوں کا کتروانا۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 854

احمد بن ابی رجاء، اسحاق بن سلیمان، حنظلہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ زیر ناف بالوں کا مونڈنا، ناخن کٹوانا اور مونچھوں کا کتروانا فطری……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 855

احمد بن یونس، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ پانچ چیزیں فطری ہیں، ختنہ کرنا، زیر ناف……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 856

محمد بن منہال، یزید بن زریع، عمر بن محمد بن زید، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مشرکین کی مخالفت کرو، داڑھی بڑھاؤ، مونچھیں کترواؤ، اور حضرت ابن عمر……

View Hadith