محمد بن سلام، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جو آپ کے ہاتھ میں رہی، پھر آپ کے بعد حضرت ابوبکر رضی……
لباس کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 839
ابومعمر، عبدالوارث، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگوٹھی بنوائی اور فرمایا کہ ہم نے اس پر نقش کنندہ کروایاہے، دوسرا کوئی شخص انگوٹھی……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 840
آدم ابن ابی ایاس، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قیصر روم کے پاس خط بھیجنا چاہا تو آپ سے کسی نے عرض کیا کہ آپ کا خط پڑھا نہیں جائے گا جب تک کہ اس……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 841
موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوائی اور جب پہنتے تو اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف کرتے، لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 842
مسدد، حماد، عبدالعزیز بن صہیب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس میں محمد رسول اللہ کنندہ کرایا اور فرمایا کہ میں نے چاندی کی انگوٹھی……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 843
محمد بن عبداللہ انصاری، عبداللہ انصاری، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب خلیفہ ہوئے تو مجھے خط لکھا اور مہر کا نقش تین سطروں میں تھا، ایک سطر میں محمد دوسری……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 844
ابوعاصم، ابن جریج، حسن بن مسلم، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز عید میں موجود تھا آپ نے خطبہ سے پہلے نماز پڑھی اور ابن وہب نے بواسطہ ابن جریج……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 845
محمد بن عرعرہ، شعبہ، عدی بن ثابت، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن باہر نکلے اور دو رکعت نماز پڑھی نہ اس سے پہلے کوئی نماز پڑھی اور نہ ہی اس کے……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 846
اسحاق بن ابراہیم، عبدہ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ اسماء کا ہار جو مجھ سے گم ہوگیا تھا اس کی تلاش میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو بھیجا، اتنے میں نماز……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 847
حجاج بن منہال، شعبہ، عدی، سعید، حضرت ابن عباس رضی اللہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عید کے دن دو رکعت نماز پڑھی، نہ تو اس سے پہلے نماز پڑھی اور نہ ہی اس کے بعد، پھر عورتوں کے پاس بلال کے ساتھ……