ابوعبداللہ (امام بخاری) نے کہا کہ میرے پاس محمد بن بشار نے لکھ بھیجا کہ ہم سے معاذ بن جبل نے بواسطہ ابن عون شعبی سے روایت کیا ہے کہ حضرت براء بن عازب کے ہاں کچھ مہمان ٹھہرے ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے گھر……
قسموں اور نذروں کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1611
سلیمان بن حرب، شعبہ، اسود بن قیس، حضرت جندب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس موجود تھا کہ آپ نے عید کی نماز پڑھی، پھر خطبہ دیا اور فرمایا کہ جس شخص نے ذبح……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1612
محمد بن مقاتل، نضر، شعبہ، فراس، شعبی، حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کبائر (یہ ہیں) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا، ماں باپ کی……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1613
موسی ابن اسماعیل، ابوعوانہ، اعمش، ابووائل، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے جھوٹی قسم اس لئے کھائی کہ کسی مسلمان کا مال اڑائے تو……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1614
محمد بن علاء، ابواسامہ، برید، ابی بردہ، ابوموسیٰ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھے میرے ساتھیوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیجا تاکہ میں آپ سے سواری مانگوں جس وقت میں آپ……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1615
عبدالعزیز، ابراہیم، صالح، ابن شہاب، ح ، حجاج، عبداللہ بن عمر نمیری، یونس بن یزید ایلی، زہری، عروہ بن زبیر، سعید بن مسیب، وعلقمہ بن وقاص و عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1616
ابومعمر، عبدالوارث، ایوب، قاسم، زہدم سے روایت کرتے ہیں کہ ہم ابوموسیٰ اشعری کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو انہوں نے کہا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں چند اشعریوں کے ساتھ سواری مانگنے……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1617
ابوالیمان، شعیب، زہری، سعید بن مسیب، مسیب سے روایت کرتے ہیں کہ جب ابوطالب کی وفات کا وقت قریب آیا تو ان کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے گئے اور فرمایا کہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1618
قتیبہ بن سعید، محمد بن فضیل، عمارہ بن قعقاع، ابوزرعہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دو کلمات ایسے ہیں جو زبان……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1619
موسی بن اسماعیل، عبدالوحد، اعمش، شقیق، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کلمہ فرمایا اور میں نے دوسرا (اسی قیاس) پر کہا (آپ نے فرمایا کہ) جو شخص اس حال میں مرے کہ……