صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1591

معلی بن اسد، وہیب، ایوب، قلابہ، ثابت بن ضحاک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو ملت اسلام کے سوا کسی دوسرے مذہب کی قسم کھائے تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1591

یہ نہ کہے جو اللہ چاہے اور جو تو چاہے اور کیا یہ کہہ سکتاہے کہ میں اللہ کے سبب سے یا تیرے سبب سے ہوں (یعنی خدا کے فضل وکرم سے جی سکتا ہوں پھر تمہاری مدد سے زندگی گزار سکتاہوں ) اور عمر بن عاصم نے بواسطہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1592

قبیصہ، سفیان، اشعث، معاویہ بن سوید بن مقرن، حضرت براء آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں (دوسری سند) محمد بن بشر، غندر، شعیب، اشعث، معاویہ بن سوید بن مقرن، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1593

حفص بن عمر، شعبہ، عاصم احول، ابوعثمان، اسامہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اسامہ بن زید، سعد اور ابی بیٹھے ہوئے تھے تو آپ کی صاحبزادی نے آپ کو کہلا بھیجا کہ میرا بچہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1594

اسماعیل، مالک، ابن شہاب، ابن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس مسلمان کے تین بچے مرجائیں (اور وہ صبر کرے)……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1595

محمد بن مثنی، غندر، شعبہ، معبد بن خالد، حارثہ بن وہب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ کیا میں تم کو جنتی لوگ نہ بتا دوں وہ کمزور اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1596

سعد بن حفص، شیبان، منصور، ابراہیم، عبیدہ، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ کسی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ کون لوگ افضل ہیں آپ نے فرمایا کہ میرے زمانہ کے لوگ پھر وہ لوگ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1597

محمد بن بشار، ابن ابی عدی، شعبہ، سلیمان ومنصور، ابووائل، عبداللہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کی جھوٹی قسم کھائے تاکہ اس کے ذریعہ کسی مسلمان کا مال (یا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1598

آدم، شیبان، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دوزخ ہمیشہ (هَلْ مِنْ مَزِيدٍ) (اور کچھ اور کچھ) کہتی رہے گی، یہاں تک کہ رب العزت اس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1599

اویسی، ابراہیم، صالح، ابن شہاب، ح ، حجاج، عبداللہ بن عمر نمیری، یونس، زہری، عروہ بن زبیر، وسعید بن مسیب، وعلقمہ بن وقاص، و عبیداللہ بن عبداللہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ……

View Hadith