محمد بن مقاتل ابوالحسن، عبداللہ ، ہشام بن عروہ عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کبھی قسم نہیں توڑتے تھے، یہاں تک کہ اللہ……
قسموں اور نذروں کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1561
ابوالنعمان محمد بن فضل، جریر بن حازم، حسن عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1562
ابوالنعمان، حماد بن زید، غیلان بن جریر، ابوبردہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں میں نے نبی کی خدمت میں اشعریوں کی ایک جماعت کے ساتھ آپ سے سواری مانگنے کو آیا تو آپ نے فرمایا واللہ میں تمہیں سواری نہیں……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1563
اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، ہمام بم منبہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ ہم (ظہور کے اعتبار سے سب سے) آخر میں ہیں (لیکن) قیامت……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1564
پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ گھر والوں کے معاملہ میں تمہارا اپنی قسموں پر مصر رہنا زیادہ گناہ کی بات ہے بہ نسبت اس کے کفارہ ادا کردو جو اللہ تعالیٰ نے تم پر فرض کیا ہے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1565
اسحاق بن ابراہیم، یحیی بن صالح، معاویہ، یحیی ، عکرمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اپنے گھر والوں کے معاملہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1566
قتیبہ بن سعید، اسماعیل بن جعفر، عبداللہ بن دینار ابن عمرے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا اور اسامہ بن زید کو اس کا امیر مقرر کیا، بعض لوگوں……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1567
محمد بن یوسف، سفیان، موسیٰ بن عقبہ، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم یہ تھی، لا ومقلب القلوب (قسم ہے دلوں کے پھیرنے……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1568
موسی ، ابوعوانہ، عبدالمالک، جابر بن سمرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب قیصر ہلاک ہوگیا تو آپ نے فرمایا کہ اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا اور جب کسری ہلاک ہوگیا تو فرمایا کہ اس کے……
صحیح بخاری – جلد سوم – قسموں اور نذروں کا بیان – حدیث 1569
ابوالیمان، شعیب، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب کسری ہلاک ہوگیا تو فرمایا کہ اس کے بعد کوئی کسری نہ……