موسی ، ابوعوانہ، منصور، ابراہیم، اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو آزاد کرنے کے لئے خریدنا چاہا اور اس کے مالکوں نے اس……
فرائض کی تعلیم کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1692
قتیبہ بن سعید، جریر، اعمش، ابراہیم، تیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ ہمارے پاس کتاب اللہ کے سوا کوئی چیز نہیں ہے جسے ہم پڑھیں سوائے اس صحیفہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1693
ابونعیم، سفیان ، عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کی بیع اور اس کے ہبہ سے منع فرمایا ہے ۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1694
قتیبہ بن سعید، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ایک لونڈی خرید کر آزاد کرنی چاہی تو اس کے مالکوں نے کہا کہ ہم اس کو اس……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1695
محمد، جریر، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا ہے کہ میں نے بریرہ کو خرید نا چاہا تو اس کے مالکوں نے اس کی ولا کی شرط اپنے لئے کرلی، حضرت عائشہ رضی……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1696
حفص بن عمر، ہمام، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو خرید نے کا ارادہ کیا تو انہوں نے آنحضرت……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1697
ابن سلام، وکیع، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ولاء اس کے لئے جو چاندی (قیمت) دے……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1698
آدم، شعبہ، معاویہ بن قرہ و قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی قوم کا آزاد کردہ انہی میں سے یا جیسا آپ نے فرمایا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1699
ابوالولید، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ کسی قوم کی بہن کا بیٹا ان ہی میں سے ہے (منھم یا من انفسھم فرمایا) ۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1701
ابوالولید، شعبہ، عدی، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جس نے مال چھوڑا وہ اس کے وارثوں کا ہے اور جس نے قرض چھوڑا وہ میرے ذمہ……