عبیداللہ بن موسی، اسرئیل، ابواسحاق ، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آخر میں جو آیت نازل ہوئی وہ سورت النساء کی آخری آیت، يَسْتَفْتُوْنَكَ قُلِ اللّٰهُ يُفْتِيْكُمْ……
فرائض کی تعلیم کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1682
محمود، عبیداللہ ، اسرائیل، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں مومنوں کا ان کی جانوں سے بھی……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1683
امیہ بن بسطام، یزید بن زریع، روح، عبداللہ بن طاؤس، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ فرائض اس کے مستحق کو پہنچا دو اور جو کچھ……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1684
اسحاق بن ابراہیم بیان کرتے ہیں میں نے اسامہ سے کہا کہ تم سے ادریس نے بواسطہ طلحہ، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما آیت، يَسْتَفْتُوْنَكَ قُلِ اللّٰهُ يُفْتِيْكُمْ فِي الْكَلٰلَةِ……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1685
یحیی بن قزعہ، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اپنی بیوی سے لعان کیا اور اس کے بچے سے انکار کیا تو آنحضرت صلی……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1686
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ عتبہ نے اپنے بھائی سعد کو وصیت کی زمعہ کی لونڈی کا بیٹا میرا ہے اس لئے اس پر قبضہ کرلینا،……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1687
مسدد، یحیی، شعبہ، محمد بن زیاد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا بچہ اس کا ہے جس کے بستر پر پیدا ہوا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1688
حفص بن عمر، شعبہ، حکم، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے بریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خریدنا چاہا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1689
اسماعیل بن عبداللہ ، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ولاء اسی کے لئے جس نے آزاد کیا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1690
قبیصہ بن عقبہ، سفیان، ابوقیس، ہزیل، حضرت عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مسلمان سائبہ نہیں کرتے ہیں اور جاہلیت کے لوگ (یعنی مشرکین) سائبہ کرتے تھے۔……