قتیبہ بن سعید، سفیان، محمد بن منکدر، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں بیمار ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر میری عیادت کو تشریف……
فرائض کی تعلیم کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1662
موسی بن اسماعیل ، وہیب ، ابن طاؤس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم بدگمانی سے بچو اس لئے کہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے اور کسی کے عیوب……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1663
عبداللہ بن محمد، ہشام، معمر زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابوبکر رضی اللہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1664
اسماعیل بن ابان ، ابن مبارک ، یونس ، زہری ، عروہ ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت نے فرمایا کہ ہمارا کوئی وارث نہ ہوگا اور جو کچھ ہم نے چھوڑا ہے وہ صدقہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1665
یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھ سے مالک بن اوس بن حدثان نے بیان کیا کہ اور محمد بن جبیر بن مطعم نے مجھ سے ان کی یہ حدیث بیان کی تھی، چنانچہ میں چل کر ان کے……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1666
اسماعیل، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرا ورثہ (دینار) کی طرح تقسیم نہ کیا جائے اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1667
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وفات ہوگئی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1668
عبدان، عبداللہ ، یونس، ابن شہاب، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا مومنوں کا میں ان کی جانوں سے زیادہ دوست ہوں جو شخص مرجائے اور اس پر قرض ہو اور سامان نہ چھوڑا……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1669
موسی بن اسماعیل، وہیب، بن طاؤس، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ فرائض اس کے مستحقین کو پہنچا دو جو باقی رہے وہ سب سے زیادہ قریبی……
صحیح بخاری – جلد سوم – فرائض کی تعلیم کا بیان – حدیث 1670
حمیدی، سفیان، زہری، عامر بن سعد بن ابی وقاص، سعد بن ابی وقاص سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں مکہ میں بیمار پڑا جس سے مرنے کے قریب تھا، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف……