علی بن عبداللہ ، بشر بن سری، نافع بن عمر، ابن ابی ملیکہ، اسماء، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں آپ نے فرمایا میں اپنے حوض پر ان لوگوں کا انتظار کروں گا، جو میرے پاس آئیں گے، پس کچھ لوگ……
فتنوں کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 1973
موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، مغیرہ، ابووائل، حضرت عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں حوض پر تمہارا پیش خیمہ ہوں گا تم میں کچھ لوگ میرے سامنے……
صحیح بخاری – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 1974
یحیی بن بکیر، یعقوب بن عبدالرحمن، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں……
صحیح بخاری – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 1975
مسدد، یحیی بن سعید، اعمش، زید بن وہب، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عنقریب تم خویش پروری اور ایسے امور دیکھو گے جو تمہیں برے معلوم……
صحیح بخاری – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 1976
مسدد، عبدالوارث، جعد، ابوالرجاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جو شخص اپنے امیر سے کوئی ناگوار چیز دیکھے تو اس کو صبر کرنا چاہیے……
صحیح بخاری – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 1977
ابوالنعمان، حماد بن زید، جعد، ابوعثمان، ابورجاء، عطاردی، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جو شخص اپنے امیر سے کوئی ایک بات دیکھے جو……
صحیح بخاری – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 1978
اسماعیل، ابن وہب، عمرو، بکیر، بسر بن سعید، جنادہ بن ابی امیہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ عبادہ بن صامت کے پاس گئے وہ بیمار تھے، ہم لوگوں نے کہا اللہ آپ اصلاح کرے آپ کوئی حدیث بیان……
صحیح بخاری – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 1979
محمد بن عرعرہ، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک، اسید بن حضیر سے روایت کرتے ہیں ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ نے فلاں فلاں کو……
صحیح بخاری – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 1980
موسی بن اسماعیل، عمرو بن یحیی بن سعید بن عمرو بن سعید اپنے دادا کے متعلق روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد مدینہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – فتنوں کا بیان – حدیث 1981
مالک بن اسماعیل، ابن عینیہ، زہری، عروہ، زینب، بنت ام سلمہ، ام حبیبہ، زینب بنت جحش سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نیند سے بیدار ہوئے تو آپ کا چہرہ سرخ تھا، اور آپ……