صحیح بخاری – جلد اول – غسل کے بارے بیان – حدیث 289

موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فتوی طلب کیا کہ کیا ہم میں سے کوئی بحالت جنابت سو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – غسل کے بارے بیان – حدیث 290

عبداللہ بن یوسف، مالک، عبداللہ بن دینار ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا کہ مجھے رات کو جنابت ہو جاتی ہے،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – غسل کے بارے بیان – حدیث 291

معاذ بن فضالہ، ہشام، ح ، ابونعیم، ہشام، قتادہ، حسن، ابورافع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جب مرد چاروں شعبوں (چار رانوں یعنی دو اپنی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – غسل کے بارے بیان – حدیث 292

ابومعمر، عبدالوارث، حسین معلم، یحیی ، ابوسلمہ، عطاء بن یسار روایت کرتے ہیں کہ زید بن خالد جہنی نے عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ بتاؤ جب مرد اپنی عورت سے جماع کرے اور انزال نہ ہو، تو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – غسل کے بارے بیان – حدیث 293

مسدد، یحیی ، ہشام بن عروہ، عروہ، ابوایوب، ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! جب مرد اپنی بیوی سے جماع کرے اور انزال نہ ہو، تو کیا کرے؟ آپ نے فرمایا ان……

View Hadith