صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1249

اسحاق بن منصور، عبدالرزاق، معمر زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ محمد بن جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میرے والد نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب کی نماز……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1250

پھر اسی سند سے زهری سے روایت ہے، انهوں نے محمد بن جبیربن مطعم سے اور انهوں نے اپنے والد سے روایت کی که آنحضرت صلی الله علیه وسلم نے جنگ بدر کے قیدیوں کے لئے فرمایا! اگر مطعم بن عدی زنده ہوتا اور ان کی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1251

حجاج بن منہال، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نمیری، یونس بن یزید زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان کو کہتے ہوئے سنا کہ عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن زبیر، سعید بن مسیب علقمہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1252

ابراہیم بن منذر، محمد بن فلیح بن سلیمان، موسیٰ بن عقبہ ابن شہاب زہری سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے پہلے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جہادوں کا ذکر کیا اور پھر کہا یہ ہیں رسول اللہ کے جہاد! پھر بدر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1255

اسحاق بن نصر، عبدالرزاق ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ بنی نضیر اور بنی قریظہ نے جنگ کی، تو بنی نضیر کو جلا وطن……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1256

حسن بن مدرک، یحیی بن حماد، ابوعوانہ، ابوبشر، سعید بن جبیر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے سامنے سورت حشر کا ذکر آیا تو انهوں نے فرمایا که سوره نضیر کهو! ابوعوانه……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1257

عبداللہ بن اسود، معتمر بن سلیمان اپنے والد سلیمان سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ آنحضرت کے لئے لوگوں نے کھجوروں کے درخت بطور تحفہ نامزد کردیئے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1258

آدم، لیث، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی نضیر کے درخت جلا دیئے بعض کٹوا دیئے جو بویرہ میں تھے چنانچہ اس وقت سورت حشر کی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1259

اسحاق، حبان، جویریہ بن اسماء، نافع ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی نضیر کے کھجور کے درخت جلوا دیئے چنانچہ حسان رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith