عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے سال روانہ ہوئے تو قریش کو اس کی خبر پہنچ گئی ابوسفیان بن حرب، حکیم بن حزام اور بدیل بن ورقا……
غزوات کا بیان
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1481
ابو الولید، شعبہ، معاویہ بن قرہ، عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے فتح مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ناقہ پر سوار خوش الحانی سے سورت……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1482
سلیمان بن عبدالرحمن، سعد بن یحیی ، محمد بن ابی حفصہ، زہری، علی بن حسین ، عمرو بن عثمان، اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فتح مکہ کے زمانہ میں عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1483
ابو الیمان، شعیب، ابوالزناد، عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر اللہ نے فتح دی تو ان شاء اللہ ہمارے……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1484
موسی بن اسماعیل، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب جنگ حنین کا ارادہ کیا تو فرمایا……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1485
یحیی بن قزعہ، مالک، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح (مکہ) کے دن سر مبارک پر خود رکھے ہوئے مکہ میں داخل ہوئے آپ صلی……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1486
صدقہ بن فضل، ابن عیینہ، ابن ابی نجیح، مجاہد، ابومعمر، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح (مکہ) کے دن مکہ میں داخل ہوئے اور بیت……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1487
اسحاق، عبدالصمد، ان کے والد، ایوب، عکرمہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مکہ تشریف لائے تو کعبہ میں (بہت سے) بت تھے آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1488
ہشیم بن خارجہ، حفص بن میسرہ، ہشام بن عروہ، ان کے والد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح (مکہ) کے دن کدا سے جو مکہ کے اوپر والے حصہ میں ہے داخل ہوئے……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1489
عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ کے اوپر کے حصہ یعنی کدا سے داخل ہوئے۔……