قتیبہ، عبثر، حصین، شعبی، نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیہوش ہوگئے اور پہلی حدیث کی طرح روایت بیان کی (مگراتنی زیادتی تھی کہ) جب عبداللہ کا انتقال……
غزوات کا بیان
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1471
عمروبن محمد، ہشیم، حصین، ابوظبیان، حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حرقہ کی جانب بھیجا ہم نے صبح کو اس قوم پر حملہ کرکے انہیں شکست دے دی،……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1472
قتیبہ بن سعید، حاتم یزید بن ابی عبید، سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شریک رہا اور دیگر لشکر جو آپ (کسی کی سپہ سالاری) میں روانہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1473
ابوعاصم، ضحاک بن مخلد، یزید، سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شریک رہا اور میں ابن حارثہ کے ساتھ اس غزوہ میں بھی تھا، جس میں آنحضرت……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1474
محمد بن عبداللہ ، حماد بن مسعدہ، یزید بن ابوعبید، سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شریک رہا، پھر انہوں……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1475
قتیبہ، سفیان، عمروبن دینار، حسن بن محمد، عبیداللہ بن ابی رافع، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے زبیر اور مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھیجا اور آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1476
عبداللہ بن یوسف، لیث، عقیل ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ فتح (مکہ) رمضان میں کیا، زہری……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1477
محمود، عبدالرزاق، معمر، عبیداللہ بن عبداللہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دس ہزار مسلمانوں کے ساتھ رمضان میں (فتح مکہ کے لئے)……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1478
عیاش بن ولید عبدالاعلیٰ خالد عکرمہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حنین کی جانب رمضان میں چلے اور لوگوں کا حال مختلف تھا بعض روزہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1479
علی بن عبداللہ، جریر، منصور، مجاہد، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان میں سفر کیا اور روزہ رکھا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ……