اسحاق بن نصر، محمد بن عبید، عبیداللہ، نافع و سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے۔……
غزوات کا بیان
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1431
سلیمان بن حرب، حماد بن زید، عمرو، محمد بن علی، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑے کے……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1432
سعید بن سلیمان، عباد، شیبانی، ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ خیبر کے دن ہم پر بھوک کا غلبہ ہوا (اس وقت) ہانڈیوں میں جوش آ رہا تھا اور کچھ پک گئی تھیں کہ آنحضرت صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1433
حجاج بن منہال، شعبہ، عدی بن ثابت، حضرت براء اور عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (جنگ خیبر کے موقعہ پر) تھے تو انہیں کھانے کو صرف گدھے ملے انہوں……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1434
اسحاق ، عبدالصمد، شعبہ، عدی بن ثابت، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن جب ہانڈیاں چڑھی ہوئی تھیں فرمایا کہ ہانڈیاں……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1435
مسلم، شعبہ، عدی بن ثابت، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد میں تھے پھر پہلے کی طرح روایت ذکر کی۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1436
ابراہیم بن موسی، ابن ابی زائدہ، عاصم ، عامر، حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ہمیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر میں پالتو گدھوں کا کچا اور پکا گوشت پھینک……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1437
محمد بن ابوالحسین، عمر بن حفص، ان کے والد، عامر، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نہیں کہہ سکتا کہ آیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لئے گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1438
حسن بن اسحاق ، محمد بن سابق، زائدہ، عبیداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ خیبر کے دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے (مال غنیمت) اس طرح……
صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1439
یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عفان آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے……