صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1320

یعقوب بن ابراہیم، یحیی بن سعید، عبیداللہ عمری، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ احد کے دن میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا اس وقت میں چودہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1321

قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز بن ابی حازم، وہ اپنے والد سلمہ بن دینار سے، وہ حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ہم لوگ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ خندق کھود……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1322

عبداللہ بن محمد، معاویہ بن عمرو، ابواسحاق ، حمید الطویل، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے تھے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب خندق کی طرف تشریف لے گئے تو کیا دیکھتے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1323

ابو معمر، عبدالوارث، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ مہاجرین اور انصار مدینہ کے اطراف میں خندق کھود رہے تھے اور مٹی اپنے کاندھوں پر ڈھو رہے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1324

خلاد بن یحیی ، عبدالواحد بن ایمن اپنے والد ایمن سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں جابر بن عبداللہ کے پاس آیا انہوں نے فرمایا ہم خندق کھود رہے تھے کہ اتنے میں ایک سخت پتھر نکلا ہم نبی صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1325

عمرو بن علی، ابوعاصم، حنظلہ بن ابی سفیان، سعید بن میناء، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ جب خندق کھودی جا رہی تھی تو میں نے دیکھا کہ حضور اکرم صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1326

عثمان بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ اس آیت کا کیا مطلب ہے؟ (ترجمہ) جب کفار نے تمہارے اوپر اور نیچے سے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1327

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، ابواسحاق، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خندق کے دن بذات خود مٹی اٹھا رہے تھے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1328

مسدد بن سرہد، یحیی بن سعید، شعبہ، حکم بن عتبہ، مجاہد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے پروا ہوا سے مدد دی گئی ہے اور قوم عاد کو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1329

احمد بن عثمان، شریح بن مسلمہ، ابراہیم بن یوسف اپنے والد اور دادا ابواسحاق سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ بیان کرتے تھے کہ جنگ احزاب یعنی خندق……

View Hadith