محمد بن عرعرہ، شعبہ، سلیمان مسلم البطین، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو عمل اس دن میں کیا جائے……
عیدین کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 933
ابونعیم، مالک بن انس، محمد بن ابی بکر ثقفی روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگ صبح کے وقت منیٰ سے عرفات کو جا رہے تھے تو میں نے انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ تلبیہ کے متعلق پوچھا کہ آپ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 934
محمد، عمرو بن حفص، حفص، عاصم، حفصہ، ام عطیہ سے روایت کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ عید کے دن گھر سے نکلیں، یہاں تک کہ کنواری عورتیں بھی اپنے پردہ سے باہر ہوتیں اور حائضہ عورتیں……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 935
محمد بن بشار، عبدالوہاب، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے عید الفطر اور عید قربانی کے دن برچھی گاڑی جاتی پھر اس کے سامنے آپ صلی……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 936
ابراہیم بن منذر، ولید، ابوعمر اوزاعی، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید گاہ کی طرف صبح کو جاتے اور نیزہ ان کے آگے لے کر چلتے……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 937
عبداللہ بن عبدالوہاب، حماد بن زید، ایوب، محمد، ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ام عطیہ نے فرمایا کہ ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ ہم جوان پردے والی عورتوں کو باہر نکالیں اور ایوب سے بواسطہ……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 938
عمرو بن عباس، عبدالرحمن، سفیان، عبدالرحمن بن عابس روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میں عید الفطر یا عیدالاضحی کے دن نکلا تو آپ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 939
ابونعیم، محمد بن طلحہ، زبید، شعبی، براء روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الاضحی کے دن بقیع کی طرف تشریف لے گئے اور دو رکعت نماز پڑھی، پھر ہم لوگوں کی طرف منہ کرکے کھڑے ہوئے اور فرمایا……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 940
مسدد، یحیی ، سفیان، عبدالرحمن بن عابس روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عید کی نماز میں شریک ہوئے ہیں، تو……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 941
اسحاق بن ابراہیم بن نصر، عبدالرزاق، ابن جریج، عطاء، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان کو کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر کے دن کھڑے ہوئے اور نماز پڑھی، پہلے تو نماز……