ابن جریج نے کہا مجھ سے عطاء نے بیان کیا کہ ابن عباس نے ابن زبیر کو جب ان کیلئے بیعت لی جارہی تھی کہلا بھیجا کہ عیدالفطر کے دن نماز کیلئے اذان نہیں کہی جاتی تھی اور خطبہ نماز کے بعد ہوتا تھا،……
عیدین کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 923
اور عطاء نے مجھ سے بواسطہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کیا کہ نہ تو عیدالفطر میں اور نہ عیدالضحیٰ کے دن اذان دی جاتی تھی……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 924
اور جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے، پہلے نماز پڑھی پھر بعد میں لوگوں کے سامنے خطبہ دیا، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فارغ ہوئے تو عورتوں کے پاس آئے، اور انہیں……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 925
ابوعاصم، ابن جریج، حسن بن مسلم، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں عید کی نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عمر……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 926
یعقوب بن ابراہیم، ابواسامہ، عبیداللہ نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 927
سلیمان بن حرب، شعبہ، عدی بن ثابت، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیدالفطر کے دن دو رکعت نماز پڑھی، نہ تو اس سے پہلے نہ اس کے بعد نماز پڑھی،……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 928
آدم شعبہ، زبید، شعبی براء بن عازب روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے پہلی چیز جس سے ہم آج کے دن ابتدا کریں وہ یہ ہے کہ ہم نماز پڑھیں، پھر گھر کو واپس ہوں اور……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 929
زکریا بن یحیی ، ابوالسیکن، محمد بن سوقہ، سعید بن جبیر روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ میں ابن عمر کے ساتھ تھا، جب ان کے تلوے میں نیزے کی نوک چبھ گئی اور ان کا پاؤں رکاب سے چمٹ گیا، تو میں اترا اور……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 930
احمد بن یعقوب، اسحاق بن سعید بن عمرو بن سعید بن عاص اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ حجاج ابن عمر کے پاس آیا اور میں ان کے پاس تھا اس نے پوچھا کیا حال ہے؟ ابن عمر نے جواب دیا اچھا ہوں،……
صحیح بخاری – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 931
سلیمان بن حرب، شعبہ، زبید، شعبی، براء بن عازب سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ قربانی کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا تو فرمایا کہ سب سے پہلے ہم اس دن جو کام کریں وہ یہ کہ……