محمد بن بشار، غندر، شعبہ، قیس بن مسلم، طارق بن شہاب، ابوموسیٰ اشعری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بطحا میں پہنچا اور آپ وہاں پڑاؤ ڈالے ہوئے تھے، آپ نے فرمایا……
عمرہ کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1721
احمد بن عیسی، ابن وہب، عمرو، ابوالاسود عبداللہ اسماء بنت ابی بکر کے غلام سے روایت ہے وہ اسماء کہتے ہوئے سنتے تھے جب بھی حجون کے پاس سے گزرتیں کہ اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی رحمت نازل فرمائے……
صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1722
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب جہاد یاحج یا عمرہ سے واپس لوٹتے تو ہر بلند زمین پر تین تکبیریں کہتے پھر فرماتے……
صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1723
معلی بن اسد، یزید بن زریع، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں پہنچے تو بنی عبدالمطلب کے کئی لڑکوں نے آپ کا استقبال کیا آپ نے ایک (لڑکے)……
صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1724
احمد بن حجاج، انس بن عیاض، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ کی طرف نکلتے تو مسجد شجرہ میں نماز پڑھتے اور جب واپس ہوتے تو وادی کے……
صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1725
موسی بن اسماعیل، ہمام، اسحاق، بن عبداللہ بن ابی طلحہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں رات کو نہ اترتے اور صبح یا شام کے وقت ہی……
صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1726
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، محارب، حضرت جابر سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا اس بات سے کہ کوئی شخص اپنے گھر میں رات کو اترے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1727
سعید بن ابی مریم، محمد بن جعفر، حمید بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے واپس ہوتے اور مدینہ کی بلند جگہوں کو دیکھتے تو اپنی……
صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1728
قتیبہ، اسماعیل حمید، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں جس میں جدرات کا لفظ دیواریں روایت کیا حارث بن عمیر نے اس کے متابع سے روایت کیا ہے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – عمرہ کا بیان – حدیث 1729
ابوالولید، شعبہ، ابواسحاق، حضرت ابوبراء سے روایت کرتے ہیں کہ یہ آیت ہمارے متعلق نازل ہوئی انصار جب حج کر کے واپس ہوتے تو اپنے گھروں کے دروازے سے داخل نہ ہوتے بلکہ گھروں کی پشت کی طرف سے داخل ہوتے،……