موسی بن اسماعیل، وہیب، ہشام، فاطمہ، اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں میں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس آئی اور وہ نماز پڑھ رہی تھیں تو میں نے ان سے کہا کہ لوگوں کا کیا حال ہے کیوں اس قدر گھبرا……
علم کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 90
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ابوجمرہ کہتے ہیں کہ (ایک دن) ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما (حدیث) بیان کر رہے تھے (اور) ان کے اور لوگوں کے درمیان میں میں مترجم تھا، (جو ابن عباس کہتے تھے اس کو میں با آواز بلند……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 91
محمد بن مقاتل، ابوالحسن، عبداللہ ، عمر بن سعید بن ابی حسین، عبداللہ بن ابی ملیکہ، عقبہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے ابوا ہاب بن عزیز کی لڑکی سے نکاح کیا اس کے بعد ایک عورت نے آکر……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 92
ابوالیمان، شعیب، زہری، ح ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن ابی ثور، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ میں اور……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 93
محمد بن کثیر، سفیان، ابوخالد، قیس بن ابی حازم، ابومسعودانصاری سے منقول ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے (آکر) کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، ہو سکتا ہے کہ میں نماز (جماعت کے ساتھ) نہ پاسکوں کیونکہ……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 94
عبداللہ بن محمد، ابوعامر عقدی، سلیمان بن بلال مدینی، ربیعہ بن ابوعبدالرحمن، یزید، (منبعث کے آزاد کردہ غلام) زید بن خالد جہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شخص نے گری پڑی چیز کا……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 95
محمد بن علاء، ابواسامہ، برید، ابوبردہ، ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے چند باتیں پوچھی گئیں جو آپ کے خلاف مزاج تھیں، جب آپ کے سامنے کثرت……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 96
ابو الیمان، شعیب، زہری، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (ایک دن) نکلے تو عبداللہ بن حذافہ کھڑے ہو گئے اور انہوں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرا باپ……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 97
عبدہ، عبد الصمد، عبداللہ بن مثنی، ثمامہ بن عبداللہ بن انس، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ جب کوئی بات کہتے تو تین مرتبہ اس کو کہتے، تاکہ اچھی طرح سمجھ لیا……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 98
مسدد، ابوعوانہ، ابوبشر، یوسف بن ماہک، عبداللہ بن عمرو کہتے ہیں کہ ایک سفر میں ہم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیچھے رہ گئے تھے پھر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے قریب پہنچے تو نماز عصر کا……