صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 303

یحیی بن بکیر، لیث، جعفربن ربیعہ، عبدالرحمن بن ہرمز، اعرج، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، زینت بنت ام سلمہ اپنی والدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ بنی اسلم کی ایک عورت جس کا نام سبیعہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 304

یحیی بن بکیر ، لیث ، یزید ، ابن شہاب ، عبیداللہ بن عبداللہ ، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ابن ارقم کو لکھ بھیجا کہ سبیعہ اسلمیہ سے دریافت کریں کہ نبی صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 306

یحیی بن قزعہ، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ، مسور بن مخرمہ کہتے ہیں کہ سبیعہ اسلمیہ کو ان کے شوہر کے انتقال کے بعد حیض آیا تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں نکاح کی اجازت لینے کے لئے حاضر ہوئیں تو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 307

محمد بن بشار، غندر، شعبہ، عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ فاطمہ کو کیا ہوگیا، کیا اللہ سے نہیں ڈرتی کہ کہتی ہے کہ طلاق والی عورت نہ نفقہ کی اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 308

اسماعیل، مالک، یحیی بن سعید، قاسم بن محمد و سلیمان بن یسار، دونوں کہتے ہیں کہ یحیی بن سعید بن عاص نے عبدالرحمن بن حکم کی بیٹی کو طلاق دی اور اس کو عبدالرحمن نے سناتوعائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 309

عمرو بن عباس، ابن مہدی، سفیان عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ عروہ بن زبیر نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہا کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ فلاں یعنی حکم کی پوتی کو اس کے شوہر نے طلاق……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 311

سلیمان بن حرب، شعبہ، حکم، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج سے واپسی کا ارادہ کیا تو اس وقت صفیہ اپنے خیمے کے دروازے پر غمگین کھڑی تھیں،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 313

محمد بن مثنی، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، حسن کہتے کہ معقل بن یسار کی بہن ایک شخص کے نکاح میں تھی، اس کے شوہر نے اسے طلاق دیدی، پھر اس سے علیحدہ رہا، یہاں تک کہ اس کی عدت گذر گئی، پھر اس کے پاس پیغام نکاح……

View Hadith