اسماعیل بن عبداللہ ، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بحالت حیض طلاق دے دی، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
طلاق کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 240
سلیمان بن حرب، شعبہ، انس بن سیرین، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دی، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ کیا، آپ صلی……
صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 241
حمیدی، ولید، اوزاعی کہتے ہیں کہ میں نے زہری سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کونسی بیوی نے آپ سے پناہ مانگی تھی، انہوں نے کہا کہ مجھ سے عروہ نے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نقل……
صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 242
ابونعیم، عبدالرحمن بن غسیل، حمزہ بن ابی اسید، ابواسید کہتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکل کر ایک باغ پر پہنچے، جس کو شوط کہا جاتا تھا، جب ہم اس کی دو دیواروں کے درمیان پہنچے تو ہم وہاں……
صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 243
عبداللہ بن محمد، ابراہیم بن ابی الوزیر، عبدالرحمن، حمزہ اپنے والد اور عباس بن سہل اپنے والد سے اسی حدیث کی مثل روایت کرتے ہیں۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 244
حجاج بن منہال، ہمام بن یحیی ، قتادہ، ابوغلاب، یونس بن جبیر کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو حیض کی حالت میں طلاق دے دی ( تو اس کا کیا حکم ہے؟) انہوں نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 245
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، سہل بن سعد ساعدی سے روایت کرتے ہیں کہ عویمرعجلانی، عاصم بن عدی انصاری کے پاس آئے اور ان سے پوچھا اے عاصم! بتاؤ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے پاس کسی مرد کو پائے اگر وہ اس……
صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 246
سعید بن عفیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رفاعہ قرظی کی بیوی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی اور عرض کیا یا رسول……
صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 247
محمد بن بشار، یحیی ، عبیداللہ ، قاسم، بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاق دیدی تو اس عورت نے (دوسرا) نکاح کرلیا پھر اس نے بھی طلاق دے دی تو آنحضرت……
صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 248
عمربن حفص، حفص، اعمش، مسلم، مسروق، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار دیا تو ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو اختیار کیا، اور آپ اس اختیار کو ہمارے……