صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 736

عبداللہ بن یوسف، زید بن اسلم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ دو آدمی مشرق کی طرف سے آئے اور انہوں نے خطبہ دیا جو لوگوں کو بہت پسند آیا، تو رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 737

علی، مروان، ہاشم، عامر بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ہر صبح چند عجوہ کھجوریں کھالیں اسے رات تک کوئی زہر اور نہ کوئی جادو نقصان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 738

اسحاق بن منصور، ابواسامہ، ہاشم بن ہاشم، عامربن سعید، حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے صبح کو سات کھجوریں کھالیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 739

عبداللہ بن محمد، ہشام بن یوسف، معمر، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مرض کا ایک دوسرے کو لگنا اور صفر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 740

سعید بن عفیر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ وحمزہ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چھوت (مرض کا ایک سے دوسرے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 741

ابوالیمان، شعیب، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عدوی (مرض کا ایک سے دوسرے کو لگنا) کوئی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 742

محمد بن بشار، ابن جعفر، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عدوی (مرض کا ایک سے دوسرے کو لگنا) اور بدشگونی کوئی چیز نہیں، اور مجھے فال……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 743

قتیبہ، لیث، سعید بن ابوسعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب خیبرفتح ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک بکری ہدیہ میں ملی جو زہر آلودتھی، تو نبی صلی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 744

عبداللہ بن عبدالوہاب، خالد بن حارث، شعبہ، سلیمان، ذکوان حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص پہاڑ سے گر کر اپنے آپ کو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 745

محمد بن سلام ، احمد بن بشیر، ابوبکر، ہاشم بن ہاشم، عامر بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں……

View Hadith