بشر بن محمد، عبداللہ ، معمر ویونس، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری……
طب کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 687
ابوالیمان، شعیب، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ ، ام قیس بنت محصن اسدیہ جو اسد خزیمہ سے تھیں، اور اولین مہاجر عورتوں میں سے تھیں، انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت بھی کی تھی، اور عکاشہ کی بہن تھیں……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 688
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، ابوالمتوکل، ابوسعید کہتے ہیں کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میرے بھائی کا پیٹ چھوٹ چکا ہے (اس کو دست آنے لگے ہیں) آپ صلی……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 689
عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، صالح، ابن شہاب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن وغیرہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مرض کا دوسرے کو لگنا اور صفر اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 690
محمد، عتاب بن بشیر، اسحاق، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ ، ام قیس بنت محصن جو اولین مہاجر عورتوں میں سے تھیں، انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت بھی کی تھی، اور عکاشہ بن محصن کی بہن تھیں روایت کرتی……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 691
عارم، حماد کہتے ہیں کہ ابوقلابہ کی کتابوں میں سے ایوب کے سامنے حدیث پڑھی گئی، ان میں سے بعض وہ تھیں، جوانہوں نے بیان کیں تھیں، اور بعض وہ تھیں جو ان کے سامنے پڑھی گئی تھیں اور اس کتاب میں انس رضی اللہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 692
سعید بن عفیر، یعقوب بن عبدالرحمن قاری، ابوحازم ، سہل بن سعد ساعدی کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر پر خود ٹوٹ گیا اور آپ کا چہرہ خون آلود ہوگیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رباعی دانت……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 693
یحیی بن سلیمان، ابن وہب، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بخار جہنم کا شعلہ ہے، اس لئے اس (کی گرمی) کو پانی سے بجھاؤ اور نافع نے کہا کہ عبداللہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 694
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ہشام، فاطمہ بنت منذر، اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ جب ان کے پاس کوئی عورت بخار کی حالت میں دعا کے لئے لائی جاتی، تو وہ پانی لیتیں اور اس کے گریبان میں……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 695
محمد بن مثنی، یحیی ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بخار جہنم کاشعلہ ہے اس لئے اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔……