یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، ابوسلمہ و سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ سیاہ……
طب کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 667
حبان بن موسی، عبداللہ ، یونس بن یزید، عقیل ابن شہاب، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ مریض کے لئے اور مرنے والوں کی وجہ سے غمزدہ لوگوں کے لئے تلبینہ کا حکم دیتی تھیں اور کہتی……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 668
فروہ بن المغرا، علی بن مسہر، ہشام اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہم لوگوں کو تلبینہ کا حکم دیتی تھیں اور فرماتی تھیں وہ نفع پہنچانے……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 669
معلی بن اسد، وہیب، ابن طاؤس، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دی اور ناک میں دوا ڈالی۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 670
صدقہ بن فضل، ابن عیینہ، زہری، عبیداللہ ، ام قیس بنت محصن کہتی ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم اس عود ہندی کو اختیار کرو، اس میں سات قسم کا علاج ہے، مرض عذرہ میں ناک میں ڈالی……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 671
ابو معمر، عبدالوارث، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ کی حالت میں پچھنے لگوائے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 672
مسدد، سفیان، عمرو، طاؤس وعطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام کی حالت میں پچھنے لگوائے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 673
محمد بن مقاتل، عبداللہ ، حمید طویل، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پچھنے لگانے والے کی اجرت کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے، ابوطیبہ نے آپ کو پچھنے لگائے تھے اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 674
سعید بن تلید، ابن وہب، عمرو وغیرہ، بکیر، عاصم بن عمربن قتادہ، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ منقع کی عیادت کو گئے تو کہا کہ میں اس وقت تک نہیں جاؤں گا، جب تک کہ تم پچھنے لگوالو، اس لئے کہ میں نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 675
اسماعیل، سلیمان، علقمہ، عبدالرحمن اعرج، عبداللہ بن بجینہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام لحی جمل میں جو مکہ کے راستے پر ہے، حالت احرام میں اپنے درمیانی سر میں پچھنے لگوائے اور انصاری نے……